بفرزون میں فائرنگ سے 30 سالہ شخص جاں بحق

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) بفرزون سیکٹرA5/15 کے قریب نامعلوم مسلح‌ افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا- جاں بحق ہونے والے شخص کوچھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے-
جاں بحق ہونے والے شخص کی عمر تقریبا 30 سال ہے اور اس کی شنا خت تاحال نہ ہوسکی-

اپنا تبصرہ بھیجیں