حید ر آبا د میں واقع خشک گو دی کے آپر یشن کی بندش پر ایم کیو ایم کا گہر ی تشویش کا اظہا ر

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے حید ر آبا د میں واقع خشک گو دی (ڈرائی پو رٹ)کے آپر یشن کی بندش پر اپنی گہر ی تشویش کا اظہا ر کر تے ہو ئے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اندرون سندھ کے چھو ٹے تا جر اور صنعت کا روں کی درآمدات وبر آمد ات کا انحصار اسی خشک گو دی پر ہے جس کا آپر یشن بلا جو از بند کیا جا رہا ہے جس کے منفی اثرات تجا رتی سر گر میو ں پر مر تب ہو گے جس سے معیشت کو نا قابل تلا فی نقصان پہنچ سکتا ہے ایک بڑا علا قہ اس ڈرائی پو رٹ سے استفادہ کر رہا ہے ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے وفا قی حکو مت سے مطا لبہ کیا کہ تجا رتی سرگر میو ں کے وسیع تر مفا د میں اس خشک گو دی کا آپریشن جا ری رکھا جا ئے تا وقتیکہ اس کا متبا دل فر اہم نہ کر دیا جا ئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں