ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے اہم اجلاس کی صدارت کی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے کراچی پولیس آفس (KPO) میں ٹریفک پولیس کے ماڈل سڑکوں کا انتخاب اور لیے گئے اقدامات پر ایک اجلاس منعقد کیا گیا۔

اجلاس میں ڈی آئی جی ٹریفک جاوید علی مہر اور تمام ایس ایس پیز ٹریفک نے شرکت کی۔

اجلاس میں ڈی آئی جی ٹریفک نے ٹریفک کی روانی میں بہتری کے لیے کیے گئے اقدامات پر رپورٹ پیش کی۔

اجلاس میں منتخب کی گئی ماڈل سڑکوں جن میں شاہراہ فیصل اور ایم اے جناح روڈ کے سلسلے میں کئے گئے اب تک اقدامات سے تفصیلی آ گاہ کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں