ایم کیوایم نے کبھی وزارتوں پر سیاست نہیں کی،وسیم

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)‏سندھ حکومت میں شمولیت کا حتمی فیصلہ پارٹی کرے گی، ‏ایم کیوایم نے کبھی وزارتوں پر سیاست نہیں کی، ‏پی ٹی آئی سے اتحاد بھی کراچی کے ایشوز پر کیا، ‏سارے اختیارات سندھ حکومت کے پاس ہیں، ‏مسائل کے حل کی ذمے داری سندھ حکومت کی بنتی ہے، ‏بطور پارٹی لیڈر بلاول کی قدر کرتا ہوں، ‏وفاقی حکومت کسی منصوبے میں تاخیر کرتی ہے تو سندھ حکومت پیسہ لگائے، ‏ایشوز کے حل کیلئے بیٹھ سکتے ہیں، ‏پی ٹی آئی کی طرف سے ذمے داری نظر نہیں آئی، ‏پی ٹی آئی نے کراچی کا کوئی مسئلہ حل نہیں کیا،‏ کراچی کے مسئلے پرپی ٹی آئی سے اتحاد کیا لیکن مسئلے حل نہیں ہورہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں