کمشنرکراچی کا ڈبل سواری پرپابندی ختم کرنیکا اعلان

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)کمشنر کراچی کا ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کر نے کا اعلان،وزیر اعلی سندھ کی ہدایت پر ڈبل سواری پر پابندی ختم کی جارہی ہے،شہری ذمہ داری کا مظاہرہ کریں نئے سال کا جشن ذمہ داری کے ساتھ مہذب انداز میں منائیں-اسلحہ کی نمائش آتش گیر مادہ رکھنے اور ویلنگ پر پابندی جاری رہے گی-ڈبل سواری پر پابندی کا جاری نوٹیفکینش واپس ہوگا-

اپنا تبصرہ بھیجیں