عباس ٹاؤن ابوالحسن اصفہانی روڈ میں رینجرز کی بھاری نفری داخل

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)رینجرزنےآنےاورجانےوالےراستوں کوبند کرکےگھرگھرتلاشی کا عمل شروع کردیا-گزشتہ روز عباس ٹاؤن میں ایم کیو ایم لندن کےکچھ افراد نےدکانداروں سےبھتہ وصول کیا تھا-جس کےبعد اہل علاقہ نےتھانہ سچل اوررینجرزکوواقعہ کی شکایت کی تھی-رینجرز کے ہمراہ تھانہ سچل کی پولیس بھی موجود ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں