سبی سوئی سدرن گیس کمپنی سے بلوچستان کو سپلائی معطل

سبی (ایچ آراین ڈبلیو)‌ سبی سوئی سدرن گیس کمپنی سے بلوچستان کو سپلائی معطل، تفصیلات کے مطابق سبی سے گیس سپلائی کے کمپریسر میں فنی خرابی کے باعث کوہٹہ ،مستونگ ،قلات منگچر،پشین،کچلاک،زیارت،کو گیس کی سپلائی معطل ہوگئی ہے جبکہ صوبائی دارالحکومت کو جزوی طور پر 80% گیس سپلائی کی جارہی ہے لوگوں اس سخت سردی میں شدید مشکلات کا سامنا ہے بوڑے بچے سخت سردی میں ٹٹر کے گزارہ کر رہے ہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں