کم عمر بچوں کی فحش ویڈیو بنانے والا گروہ گرفتار

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) ایف آئی اے سائبر کرائمز ونگ نے قائد اعظم کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے کم عمر بچوں کی پورنو گرافی میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

ملزمان کے زیر استعمال موبائل فون بھی قبضہ میں لے لیا گیا،کم عمر بچوں کی وڈیوز بھی برآمد کرلی گئیں۔

گرفتار ملزمان میں قیصر شہزاد اور عمر زیارف شامل

ملزمان کم عمر بچوں کو غیر اخلاقی ویڈیوز،فوٹوز کے ذریعے بلیک میل کرتے تھے

ملزمان کے خلاف انسداد الیکٹرانک کرائمز ایکٹ کے تحت ایف آئی آر درج کرلی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں