سچل گوٹھ کے علاقے میں فائرنگ ایک شخص جاں بحق

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سچل تھانے کی حدود سچل گوٹھ کراچی بار سوسائٹی المکہ ہوٹل کے قریب ایک شخص جاں بحق ہو گیا- متوفی شخص کی شناخت گل حسن ولد رحیم بخش عمر تقریباً 35 سالہ ہے- پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ جاں بحق شخص شکار پور میں اسٹیٹ ایجنسی کا کام کرتا تھا – مقتول شخص ہفتہ اور اتوار کے روز اپنی فیملی کے پاس سچل گوٹھ میں ملنے آتا تھا-

اپنا تبصرہ بھیجیں