ون وے کی خلاف ورزی کے مقدمات پر سول جج ملیر برہم

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ون وے کی خلاف ورزی کے مقدمات پر سول جج ملیر برہم، ایس ایس پی ملیر کو طلب ک لیا- سول عدالت کی جانب سے ایس ایس پی ملیر کی سرزنش، سول جج اور جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر غلام مصطفیٰ نے ایس ایس پی ملیر آپریشن کو نوٹس جاری کردیا۔ سول جج نے آبزرویشن دی کہ ضلع ملیر کے مختلف تھانوں میں دفعہ 279 اور 341 کے تحت مقدمات کیوں کئے جارہے ہیں۔ پولیس کا یہ عمل ایس ایس پی اور ان کے ماتحت عملے کی غفلت اور نااہلی ہے۔ سول جج نے حکم دیا کہ ایس ایس پی ملیر ذاتی طور پر 27 جنوری کو پیش ہوں،

اپنا تبصرہ بھیجیں