جرمنی میں‌ مسلح شخص کی فائرنگ، 6 افراد ہلاک، متعدد زخمی

برلن (بولونیوز) جرمنی میں‌مسلح‌ شخص کی فائرنگ سےچھ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے. ’اے پی‘ کے مطابق جمعہ کی دوپہر پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے میں چند افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے، تاہم انہوں نے ہلاک و زخمی ہونے والے افراد کی تعداد کی تصدیق نہیں کی۔ آلن پولیس کے ترجمان نے کہا کہ فائرنگ کے بعد مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے، فائرنگ ایک شخص نے کی اور اس کا کوئی ساتھی مفررو نہیں ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں