نیوکراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر ناکامی میں ڈکیتوں نے گولیاں مار کر زخمی کردیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) نیو کراچی ڈکیتی کی مزاحمت کے دوران ایک شخص زحمی ہو کر بذریعہ چھیپاء ایمبولینس عباسی ھسپتال لآیا گیا، جوکہ ایک گولی بائیں گھٹنے سے آر پار اور دوسری گولی دائیں پنجے سے آرپار ہونے کی وجہ سے زخمی تھا- عینی شاہدین نے بتایا کہ دو ڈکیت موٹر سائیکل سواروں نے اس کو روکا اور مزاحمت کے دوران دو گولی مار کر فرار ہوگئے اور کوئی چیز نہیں لے کر گئے – مضروب کا نام رانا اشفاق ولد رمضان، عمر 45 سال ہے- ر اشفاق معمار سے اورنگی ٹاون جارھا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں