مولانا شاہ احمد نورانی کی مرحوم کی اہلیہ انتقال کرگئیں

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) جماعت اہل سنت کے معروف عالم مولانا شاہ احمد نورانی کی مرحوم کی اہلیہ انتقال کرگئیں،ان کے ایک صاحبزادے انس نورانی لندن میں ہیں جبکہ اویس نورانی سعودی عرب میں ہیں جن کی آج واپسی ہوگی، مرحومہ کی نماز جنازہ صاحب زدگان کی وطن واپسی پر ادا کی جائیگی

اپنا تبصرہ بھیجیں