جنوبی پنجاب کے آئی اسپیشلسٹ کی رنگ رلیاں بے نقاب

خانیوال (ایچ آراین ڈبلیو) جنوبی پنجاب کے مشہور آئی سپیشلسٹ کی رنگ رلیوں کی متعدد وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گی,وائرل ویڈیو میں ڈاکٹر ظفر اقبال شراب نوشی، خاتون کے ساتھ ڈانس وغیرہ میں مصروف ہیں- ڈاکٹر اور خاتون کے ساتھ ساتھ دیگر ہسپتال عملہ بھی نشے میں دھت رنگ رلیوں میں مصروف نظر آ رہا ہے- ڈاکٹر ظفر اقبال کے پاس پورے جنوبی پنجاب سے مریض آتے ہیں ,دو ہفتے قبل دوران آپریشن ایک نوجوان لڑکی کا بھی اس کے ہسپتال میں انتقال ہو گیا تھا- سوشل میڈ پر یہ تصویر لیگ کرنے والے کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس ڈاکٹر ظفر اقبال کی نازیبا ویڈیوز موجود ہیں پر وہ ویڈیوز بہت فحاش ہیں جس کی وجہ سے ہم اسے سوشل میڈیا پہ اپ لوڈ نہیں کر سکتے

اپنا تبصرہ بھیجیں