راولپنڈی: بہو سے زیادتی کرنے والا شخص گرفتار

راولپنڈی (ایچ آراین ڈبلیو) صدر بیرونی پولیس نے بہو کے ساتھ زیادتی کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا، پولیس نے مدعیہ کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے متاثرہ خاتون کا میڈیکل پراسس کروایا ،پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون نےدرخواست دی کہ اس کے سسر نے متعدد بار اس سے زیادتی کی، پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ میں نامزد ملزم میر زمان کو 24 گھنٹے کے اندر گرفتار کر لیا، ایس پی صدر نے بتایا کہ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، خواتین اور بچوں سے زیادتی ناقابل برداشت ہے،

اپنا تبصرہ بھیجیں