عدالت سے خلع لینے والی عورت کے خلاف مولوی نے سماجی بائیکاٹ‌ کا فتوی جاری کردیا

راولپنڈی (ایچ آراین ڈبلیو) تلہ گنگ کی ڈھوک لڑ میں ایک خاتون کی خاوند سے عدالت سے خلع بعد شریعت محمدی تحت دوسرے مرد سے نکاح پر گاؤں میں مسجد میں نماز جمعہ دوران مولوی نے فتوی جاری کر دیا

مسجد میں نماز جمعہ دوران اعلان کیا یہ عورت گناہ گار/ہم عدالتی ڈگری نہیں مانتے/اس عورت،اس کے ماں باپ،شوہر،سسرال کا مکمل سوشل بائیکاٹ /جنازہ /کسی مسجد میں گھسنے نماز نہ پڑھنے دی جائے ۔

بعد ازاں ایک اور مفتی صاحب نے فتوی بھی جاری کر دیا

تین فروری کو خاتون کا چچا زاد بھائی فوت ہوا تو جنازہ گھنٹوں گاؤں میں پڑا رہا مگر کسی نے ادا نہ کیا

آخر کار اس خاندان نے کسی دور دراز گاؤں سے مولوی بنا کر جنازہ پڑھا
کر دفنایا گیا

اس ظلم خلاف عورت نے انسداد دھشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر ۱ میان دو مولویوں سمیت سات افراد خلاف کارووائی لیے استغاثہ دائر کر دیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں