محکمہ تعلیم اسکول کے 11ہزار611 ملازمین نے بینظیرانکم سپورٹ سے مال بٹورتے رہے

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) محکمہ تعلیم اسکول کے 11ہزار611 ملازمین نے بینظیرانکم سپورٹ سے فائدہ اٹھایا

محکمہ تعلیم نے شناختی کارڈ نمبرزسے ضلع اور اسکولزوائز فہرستیں تیارکرکے سیکریٹری تعلیم کوپیش کردیں

9گریڈ کے 5ہزارصرف پرائمری اساتذہ یاانکی بیویوں کے نام شامل ہیں اسکے علاوہ 14اور16گریڈ کے JST/HST سمیت 17گریڈ کے TEO اور 20گریڈکے DEO کے اہم اور معروف افسران کے نام بھی فہرست میں موجودہیں

محکمہ نے مذکورہ تمام ملازمین وافسران کے لئے سزاتجویزکرنے کی سفارش کردی

اپنا تبصرہ بھیجیں