ماں نے اپنی اٹھارہ سالہ بیٹی اور اُسکے آشنا کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

گجرات (ایچ آراین ڈبلیو) ماں نے اپنی اٹھارہ سالہ بیٹی اور اُسکے آشنا کو فائرنگ کرکے قتل کردیا- والدہ کی غیر موجودگی میں عمیر نامی مقتول لڑکی کے گھر گیا تھا، والدہ گھر پہنچی تو نوجوان کو دیکھ کر طیش میں آ گئی- پولیس نے بتایا کہ اس بات کی تحقیقات ہو گی کہ خاتون کے پاس ہتھیار کہاں سے آیا اور یہ کارروائی کسی اور نے انجام نہ دی ہو جسے بچانے کے لئے خاتون یہ الزام اپنے سر لے رہی ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں