افغان صوبے پروان کے ایک سکول میں دھماکا،9 طالب علم جاں بحق

کابل (ایچ آراین ڈبلیو) افغانستان کے صوبے پروان میں مدرسے میں دھماکے سے علماکونسل کے سربراہ اور آٹھ طلبا سمیت 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ افغان حکام کے مطابق دھماکا مدرسے کے اندر ایک کلاس روم میں ہوا جس میں پاریاں علما کونسل کے سربراہ مولوی عبدالرحیم شاہ حنفی اور مدرسے کے آٹھ طلبا جاں بحق ہوگئے۔افغان حکام کے مطابق دھماکے میں متعدد افرادزخمی بھی ہوئے ہیں۔ اب تک کسی گروہ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی فوجی کارروائی کی ایرانی دھمکی کے بعدپاکستان بھی میدان میں آگیا،اہم اعلان” – افغان صوبے پروان کے ایک سکول میں دھماکا،9طالب علم جاں بحق ہو گئے

اپنا تبصرہ بھیجیں