کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے استعمال ہونے والی اشیا کی قلت پر کارروائی کی جائے، رابطہ کمیٹی

کر اچی (ایچ آراین ڈبلیو) متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا پاکستان میں کر ونا وائر س تشخیص پر اپنی گہر ی تشویش کا اظہا ر کر تے ہو ئے اپنے بیان میں کہاکہ پاکستان کے تمام ہو ائی اڈاوں اور سر حد وں پر ہنگا می صورتحا ل نافذ تھی اس کے با وجو د متا ثرہ افراد ملک میں کیسے داخل ہو ئے؟اس کی تحقیقات ہو نی چاہیے یہ با ت ہم سب کے علم میں ہے کے کر ونا وائر س نہ صرف لا علا ج ہے بلکہ یہ بہت تیز ی سے پھلتا ہے لہذا تمام ہو ائی اڈاوں زمینی راہد اریو ں اور دیگر ذریعے سے پاکستان میں داخل ہو نے والے افراد کی نگر انی کو مز ید سخت کیا جا ئے رابطہ کمیٹی نے ان اطلا عات پر بھی اپنی گہر ی تشویش کا اظہا ر کیا کہ ماسک سمیت دیگر ایسی ایشیا ء جو وائر س کے پھلاو کو روکنے میں مد د گار ہیں انکی قلت پید ا ہو گئی ہے اور انکی قیمتیں آسمان سے با تیں کر رہی ہیں وفا قی اور صوبا ئی حکو متو ں سے رابطہ کمیٹی نے مطا لبہ کیا کہ وہ اس امر کو یقینی بنا ئے کہ اس قسم کی ضروری ایشیا ء نا تو بر آمدہو سکیں اور نہ ہی ذخیر ہ اندازی کی جا سکیں اور پاکستان میں داخل ہو نے والے افراد کی تحقیقات بھی کی جا ئے اور کو تا ہی بر تنے والے عملے کیخلا ف کا رروائی عمل میں لا ئی جا ئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں