16سالہ لڑکے کے ساتھ چار مزدوروں کی اجتماعی زیادتی

دکی (ایچ آراین ڈبلیو)‌ 16سالہ لڑکے کے ساتھ چار مزدوروں کی اجتماعی زیادتی، ایس ایچ او گلزار احمد نے بتایا کہ چھوٹا چمالنگ کے علاقے میں کوئلہ مزدور سردار ولی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی گئی. اجتماعی زیادتی میں ملوث چارکوئلہ مزدوروں عبدالقوی ولد شادی،عزت اللہ ولد عید محمد، حمید اللہ ولد محمد امان اور رحم اللہ ولد دارو خان اقوام اچکزئی کو گرفتار کرلئے گئے۔ دکی۔چاروں ملزمان کا تعلق افغانستان کے علاقے سے ہے۔ گرفتار ہونے والے چاروں مزدروں کے خلاف زنا بالجبر 377 کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ملزمان نے اعتراف جرم کرلیا۔ متاثرہ لڑکے کا میڈیکل ٹیسٹ کرلیا گیا-

اپنا تبصرہ بھیجیں