سرگودھا کی تاریخ میں پہلی بار خاتون ایس ایچ او تعینات

سرگودھا (ایچ آراین ڈبلیو) ڈی پی او عمارہ اطہر کا ایک انقلابی قدم ، سرگودھا پولیس کی تاریخ میں پہلی بار خاتون پولیس آفیسر ایس ایچ او تعینات، تفصیلات کے مطابق سرگودھا میں سب انسپکٹر عمارہ اکرم کو ایس ایچ او تھانہ فیکٹری ایریا لگا دیا گیا تاکہ پولیس میں مرد و خواتین پولیس اہلکاروں کو اچھی تعیناتی کے یکساں مواقع حاصل رہیں-ترجمان سرگودھا پولیس کے مطابق سب انسپکٹر عمارہ اکرم کو ان کی اچھی کارکردگی پر ایس ایچ او لگایا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں