ڈاکٹر آصف جلالی کی امن مذا کرات میں ڈا کٹر عافیہ صد یقی کی رہا ئی کا ذکر نہ آنے پرتشویش

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو )تحریک لبیک یا رسو ل صلی اللہ علیک وسلم کے سر برا ہ ڈا کٹر محمد اشر ف آصف جلا لی نے امر یکہ طا لبا ن امن معا ہدہ پر تبصرہ کر تے ہو ئے کہا۔افغا نستا ن کا امن و استحکا م، پا کستان کے امن و استحکا م کا ضا من ہے۔ امن مذا کرات میں ڈا کٹر عافیہ صد یقی کی رہا ئی کا ذکر نہ آنے سے لو گو ں میں گہر ی تشو یش پا ئی جا ر ہی ہے۔امن معاہدے سے امر یکی نیو ورلڈ آرڈرکا خوا ب بکھر گیا ہے۔امر یکہ کو امت مسلمہ کے خلا ف سا ز شوں سے اب با ز آجا نا چا ہیے۔  افغانستان کی سر ز مین کا پا کستا ن کے خلاف استعما ل ہو نا ایک تا ریخی ظلم ہے۔ انڈیا سپانسر ڈ ٹیر یر زم نے پا کستا ن کی معیشت کو نا قا بل تلا فی نقصا ن پہنچا یا ہے۔علم وحکمت،غیرت و حمیت اور روحا نیت و معر فت کی سر زمین19سال سے دہشت، وحشت اورقتل وغا رت کا گڑ ھ بنی ہو ئی ہے۔خدا کرے اب لہو لہو افغا نستا ن امن و آتشی کا گہوا رہ بن جا ئے۔افغا نستا ن کی نئی انتظا میہ کو پڑوسی مما لک کی سرحدوں کا احترام کر نا ہو گا۔پا ک افغا ن سر حد با ر ڈر مینجمنٹ کا کا م جلد مکمل کیا جا ئے امن مخا لف قو توں سے امن معا ہدے کی حفا ظت کا مدا ر فریقین کے رویے پر ہے۔بھا رتی مفا دا ت کی جنگ لڑنے وا لے طالبان اور پا کستا ن کے خیر خوا ہ طا لبا ن کیلئے جدا جدا پالیسی کی ضرورت ہے۔یہ با ت بھی ایک حقیقت ہے کہ ما ضی میں افغا نستا ن میں طا لبا ن کے بر سرا قتدا ر میں آنے کے بعد پاکستا ن میں ایک فر قے کی طر ف سے فر قہ ورا نہ فسا دات مسا جد پر قبضے کا ایک نہا یت بھیا نک سلسلہ شر وع ہو گیا تھا۔اگر اب کو ئی جا مع اور مضبو ط پا لیسی نہ بنا ئی گئی تو ایرا ن اور افغا نستا ن اپنے مفا دات کیلئے پا کستا ن میں پھرفر قہ و ا ریت کی آگ بھڑ کا سکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں