وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری کی وزیراعظم سے ملاقات

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری کی وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان عمران خان سے ملاقات ہوئی-
ملاقات میں آئندہ حج انتظامات، کرونا وائرس کے نتیجے میں ہونے والی تازہ ترین صورتحال سمیت صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی زیر صدارت ہونے والی “فکری نشست” پر بھی تفصیلی بات چیت ہوئی۔ وزیراعظم عمران خان نے پیر نورالحق قادری کو حج انتظامات، عمرہ زائرین اور خاص طور پر کرونا وائرس کے حوالے سے سعودی وزیر حج اور دیگر وزارت کے لوگوں کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہنے کی ہدایت

اپنا تبصرہ بھیجیں