آئی جی نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام کا سی پی او آفس راولپنڈی کا دورہ

راولپنڈی (ایچ آراین ڈبلیو) انسپکٹر جنرل آف نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام کا سی پی او آفس راولپنڈی کا دورہ، سی پی او آفس پہنچنے پر سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی محمد احسن یونس نے آئی جی نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے کا استقبال کیا،تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام کا سی پی او آفس راولپنڈی کا دورہ کیا، سی پی او آفس پہنچنے پر سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی محمد احسن یونس نے آئی جی نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے کا استقبال کیا،اس موقعہ پر ایس ایس پی انوسٹی گیشن محمد فیصل بھی موجود تھے،سی پی او محمد احسن یونس نے آئی جی نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس کو راولپنڈی پولیس کے مختلف پراجیکٹس کے حوالے سے بریف کیا، آئی جی نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام نے راولپنڈی پولیس کی کارکردگی کو سراہا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں