تھرپارکر میں لڑکی نے خودکشی کرلی

تھرپارکر،شہدادپور(ایچ آراین ڈبلیو) تھرپارکر کی تحصیل ڈیپلو کے نواحی گائوں کو نرل میں17سالہ لیلاں میگھواڑ نے گھر کے اندر گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔بتایا جاتا ہے کہ گائوں کے جرگے نے لڑکی کو کاری قرار دیا تھا جس پر وہ دل برداشتہ تھی۔ دریں اثنا شہدادپور کے علاقے عظیم بھٹی چوک پر راجپوت برادری کے دو گروپوں کے تصادم میں 5افراد زخمی ہوگئے ۔ پولیس نے 2افراد کو حراست میں لے لیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں