اداکار عمر شریف کی صاحبزادی کا چہلم

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ممتاز اداکار عمر شریف کی صاحبزادی حرا عمر کا چہلم اتوار کو (آج) کراچی میں ان کی رہائش گاہ پر ہوگا۔حرا عمر کے چہلم کے موقع پر صرف قرآن خوانی کی جائے گی اور غریبوں میں کھانا تقسیم کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں