صوبائی وزیرجام اکرام اللہ دھاریجوکا گھوٹکی شھر کا دورہ

گھوٹکی(ایچ آراین ڈبلیو)صوبائی وزیر کی جانب سے پیپلز سیکریٹریٹ، ایم ایس سول ہسپتال گھوٹکی، کو فیس ماسک اور سینیٹائیزرس لوگوں میں تقسیم کرنے کے لئیے ھینڈ اور کئیے۔انہوں نے مزید کہا کہ صوبائی وزیر نے گھوٹکی شھر میں لاک ڈائون کا جائزہ لیا اور ڈیوٹی پر مامور پاک رینجرز اور سندہ پولیس کے جوانوں میں فیس ماسک اور سینیٹائیزرس تقسیم کئیے۔ہم مشکل وقت میں خطرناک وبا سے لڑ رہے ہیں۔الحمداللہ گھوٹکی ضلع میں کروبا کا کوئی کیس ظاھر نہیں ہوا۔سندہ اولیاء کرام اور صوفیوں کی دھرتی ہے مشکل وقت میں سندہ کی عوام ایک دوسرے کے ساتھ ہے۔گھوٹکی۔ سندہ حکومت راشن فراہمی کا مکینزم بنایا ہے۔مخیر حضرات بھی اس مشکل گھڑی میں آگے آئیں۔سندہ کے باسیوں کو ایک دوسرے کی مدد کرکے ایک اور مثال قائم کرنا ہوگا۔گھوٹکی ضلع کی انتظامیہ مکمل چوکنڈہ ہے۔عوام کو اپیل کرتا ہوں احتیاطی تدابیر پر عمل کرکے اپنا اور اپنے اہل خانہ کا خیال رکھیں۔ کرونا وائرس کے پھیلاؤ اور روک تھام کے لیے عوام سے حکومت کا ساتھ دینے کی اپیل کرتا ہوں۔ میں اور گھوٹکی ضلع کے تمام ذمے داران ،کارکنان پیپلز پارٹی چیئرمن بلاول بھٹو زرداری کی ھدایات پر وزیراعلی سندہ سید مرآد علی شاہ کی قیادت میں اس کٹھن وقت میں قوم کیساتھ کھڑے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں