مولانا طارق جمیل کو کینیڈا جانے والی پرواز سے آف لوڈ کر دیا گیا

‏دبئی (ایچ آراین ڈبلیو) مولانا طارق جمیل کو دبئی ایئرپورٹ پرکینیڈا جانے والی فلائٹ سے آف لوڈ کردیا گیا- ذرائع کے مطابق مولانا ٹرانزٹ فلائٹ کے ذریعے دبئی سے کینیڈا جا رہے تھے- معلوم ہوا ہے کہ ‏مولانا طارق جمیل کوکینیڈین حکام کی ہدایت پرفلائٹ سے آف لوڈ کیا گیا- ‏مولانا طارق جمیل اپنی بیگم اور بیٹے کےساتھ کینیڈا جارہے تھے- ‏ایئر لائن نےمولانا طارق جمیل اورانکی فیملی کورہائش اورمتبادل ٹکٹ فراہم کردیا ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں