عجیب الخلقت بچے کی پیدائش،2سر،4بازو،4ٹانگیں

خان پور(ایچ آراین ڈبلیو)فیملی ہسپتال میں عجیب الخلقت بچے کی پیدائش ہوئی-ڈاکٹرمدثراورڈاکٹر نتاشا نے30 سالہ گلن مائی کا آپریشن کیا-بچےکے2 سر4 بازو اور4 ٹانگیں ہیں-بچہ 4 گھنٹے زندہ رہنے کےبعد فوت ہوگیا زچہ کی طبیعت ٹھیک ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں