لودھراں،دوگروپوں میں تصادم،25سالہ نوجوان جاں بحق

لودھراں(ایچ آراین ڈبلیو)کمال پور جتیال میں دو گروپوں میں جھگڑا فائرنگ سے 25 سالہ نوجوان موقع پرجاں بحق ہوگیا-دو گروپوں میں تصادم ایک شخص موقع پرجاں بحق ہوگیا-اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ریسکیو ٹیم نے نعش کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا۔جانبحق ھونے والا علی حسن گوپال نہر کمال پور جتیال کا رھائشی تھا-

اپنا تبصرہ بھیجیں