زہریلی چیز پینے سے ایک شخص جاں بحق،ایک حالت نازک

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)لسبیلہ اعجاز کالونی کے قریب گھر میں زہریلی چیز پینے سے ایک شخص جاں بحق وا یک شخص کی حالت تشویش ناک ہے-جاں بحق و حالت غیر ہونے والے افرادکو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔جاں بحق و حالت غیر ہونے والے افرادکی شناخت تاحال نہ ہوسکی (جاں بحق )عمر35سال،(زخمی)عمر38سال بتائی جاتی ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں