بجلی کی لٹکتی تاروں نے ماں بیٹی کی جان لے لی

دادو(ایچ آراین ڈبلیو)بجلی کی لٹکتی تاروں نے ماں، بیٹے کی جان لے لی نواحی گاؤں نور محمد بھرٹ میں بجلی کے کرنٹ لگنے سے ماں اور بیٹہ جاں بحق ہوگئے ریسکیو ذرائع کے مطابق گھر کے اوپر سے گزرنے والی تاریں گھر کے لوھے در پر گری جس سے غلام قادر کے گھر میں کرنٹ لگنے کا واقعہ پیش آیا ہے جہاں پر ماں اور بیٹہ جان بحق ہوگئے جانبحق ہونے والوں میں 38 سالا شھربانو اور 20 سالا مٹھل شامل ہیں جبکہ 5 سالا ھیر اور 7 سالا سھنی زخمی ہوئی جن میں 7 سالا سھنی کو تشویش ناک حالت میں طبی سہولیات کے لیئے حیدرآباد منتقل کردیا گیا ہے یاد رہے کہ دادو میں وابڈا انتظامیہ کی غفلت سے بنائی گئی لٹکتی تاروں سے ماضی میں اور بھی واقعات ہوئے ہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں