کورونا ہویا کوئی اورسبب،موت برحق ہے،نجمہ خاور

کوٹری/لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)اس وقت دنیا کورونا کے خوف میں مبتلا ہے حالانکہ دوسری بیماریوں اور وجوہات سے اموات کا تناسب کورونا سے کہیں زیادہ ہے۔ایک بات ہے کہ کورونا ہو یا کوئی اور سبب،موت برحق ہے اس لیئے ہمیں اس سے بے خبر یا غافل نہیں رہنا چاہیئے۔اگر دنیا میں آ کر جینے کا سبب معلوم ہوجائے تو نہ صرف مطمئن زندگی گزاری جاسکتی ہے بلکہ انسانیت کی خدمت کرکے زندہ جاوید رہا جاسکتا ہے۔ان خیالات کی عکاسی دور حاضر کی فکر انگیز شاعرہ زندہ دلان کے شہر لاہور سے تعلق رکھنے والی محترمہ نجمہ انور نے اپنے تازہ کلام میں کچھ اس طرح کی ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں