گھوٹکی دھماکہ،شہداکی میتیں گھروں پرروانہ کردی گئیں

گھوٹکی(ایچ آراین ڈبلیو)گھوٹکی دھماکے میں شہید ہونے والے رینجرز اہلکاروں کی میتیں گھروں کو روانہ۔رینجرز ہیڈ کوارٹرز میں شہداء کی نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد سلامی دی گئی۔شہداء کی میتیں کو سبز ہلالی پرچم میں ڈھانپا گیا تھا-شہید سپاہی ظہور احمد کی میت پنجاب کے شہر بہاولنگر روانہ کی گئی، شہید سپاہی فیاض احمد کی میت سندھ کے شہر سعید آباد روانہ کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں