ٹرالر،رکشہ میں تصادم،1شخص جاں بحق،2زخمی

لیہ(ایچ آراین ڈبلیو)دھوری اڈہ کےقریب ٹرالراوررکشہ میں تصادم 1 شخص جاں بحق 2 شدید زخمی ہوگئے-تفصیلات کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے شخص اور زخمیوں کا تعلق وارڈ نمبر 3 چوک اعظم سے حادثہ میں زخمی 1 شخص کی حالت تشویش ناک نشتر ہسپتال ملتان منتقل کر دیا گیا-جاں بحق شخص کی میت اور زخمی کو تحصیل ہسپتال منتقل کیا گیا-

اپنا تبصرہ بھیجیں