پانی کا بحران،جماعت اسلامی کے ذمہ داران کا واٹربورڈحکام سے ملاقات

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)لانڈھی کورنگی میں پانی بحران کے حل کے لیے امیر جماعت اسلامی ضلع کورنگی عبدالجمیل خان کی سربراہی میں جماعت اسلامی کے ذمہ داران کی واٹر بورڈ حکام سے ملاقات . اس موقع پر نائب امرا مرزا فرحان بیگ، عاشق علی خان، ناظم علاقہ لانڈھی نعمان بیگ، کے ایریا کے رہنما سید حارث احمد اور دیگر بھی موجود تھے. باہمی تعاون کے ساتھ مسائل کے حل پر اتفاق کیا گیا-

اپنا تبصرہ بھیجیں