45 سالہ شخص روڈ کراس کرتے ہوئے حادثے کا شکار ہوگیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)شیفق آباد کے علاقہ رنگ روڈ ٹریفک حادثے میں 45 سالہ شخص ہلاک،45 سالہ شخص روڈ کراس کر رہا تھا کہ تیز رفتار موٹرسائيکل سوار نے ہٹ کیا۔45 سالہ شخص موقع پر دم توڑ گیا۔اس کی شناخت نہ ہوسکی۔پولیس نے 45 سالہ شخص لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا-

اپنا تبصرہ بھیجیں