یوسی 27 پہلوان گوٹھ میں پائپ لائن ڈالنے کا کام جاری و ساری

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)‏رکن رابطہ کمیٹی ایم کیوایم پاکستان زاہد منصوری نے چیرمین احترام الحق یوسی 27 پہلوان گوٹھ ڈسٹرکٹ ایسٹ کے ہمراہ ٩ کروڑ کے فنڈ سے ڈالی جانے والی پائپ لائن کے کام کا معائنہ کیا۔۔یہ کام فائنل مراحل میں ہے جلد ہی ایک وسیع علاقے میں پانی کا مسئلہ حل ہو جائے گا-

اپنا تبصرہ بھیجیں