ایس اوپیزکی خلاف ورزی،7دکانیں سیلڈکردی گئیں

عمرکوٹ(ایچ آراین ڈبلیو)حکومتِ سندھ کی جانب سے جاری کردہ SOPs کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ڈسٹرکٹ چیکنگ کمیٹی کا ایکشن 07 دکانیں سیلڈ کر دی گٸیں۔حکومتِ سندھ کی جانب سے کرونا واٸرس کے حوالے سے جاری کردہ معیاری طریقہ کار (SOPs) پر عملدرآمد کے حوالے سے ڈسٹرکٹ چیکنگ کمیٹی نے شہر اور مارکیٹس کی چھوٹی بڑی 66 دکانوں کا جاٸزہ لیا، ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر 07 دکانیں سیلڈ کر دی گٸیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں