نجی اخبارکے ایڈیٹر،رپورٹرکامفتی نعیم کے انتقال پرگہرے دکھ کا اظہار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)نجی اخبارکےایڈیٹر،رپورٹرز کا معروف عالم دین مفتی نعیم کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار-مفتی نعیم کے انتقال کی خبر سن کر دکھ ہوا، مفتی نعیم علمی شخصیت اور ہر دلعزیز عالم دین تھے انکی پوری زندگی دین کی خدمت، دینی علوم کی اشاعت اور ترویج میں گزری-اللہ تبارک و تعالئ مفتی نعیم کی دینی وملی خدمات کو قبول فرمائے-انہوں نے مزید کہا کہ اور مفتی نعیم کے درجات کو بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلئ مقام عطا کریں اور لواحقین کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے-

اپنا تبصرہ بھیجیں