مفتئ نعیم کے انتقال پررمضان چھیپاکاافسوس کا اظہار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)چھیپا فاؤنڈیشن کے سربراہ سماجی کارکن رمضان چھیپا کا جامعہ بنوریہ سائٹ کےسربراہ مفتی نعیم کےانتقال پرافسوس کا اظہار-لواحقین سے اظہار تعزیت اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے دعاکی-مفتی نعیم کی پوری زندگی اسلام کی درس و تدریس میں گذری-انہوں نے جامعہ بنوریہ کو عالمی معیار کی درسگاہ بنایا-ان کے غیر ملکی طالب علموں کی تعداد بھی ہزاروں میں تھی-مفتی صاحب کی مذہبی خدمات قابل ستائش ہے ان کے انتقال سے ملک ایک مذہبی رہنما سے محروم ہوگیا ہے ان کی کمی ایک طویل عرصہ تک پوری نہیں کی جاسکے گی-

اپنا تبصرہ بھیجیں