شہرقائدمیں حوا کی بیٹی کوزیادتی کا نشانہ بناڈالا،کوئی کارروائی نہیں

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)شہرقائد میں حواکی بیٹی کوزیادتی کا نشانہ بناڈالا-گلشن معمار افغان بسٹی میں ایک نوجوان نے جار سالہ بجی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا-بجی کو گلہ دبا کر قتل کررہا تھا کہ علاقہ مکین نےناکام بنادی-مکینوں نےپکڑکرپولیس کےحوالےکردیا-پولیس قانونی کارروائی سے گریز کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں