پشاور،غریب محلے میں ٹیوب ویل لگاکرپانی کا مسئلہ حل ہوگیا

پشاور(ایچ آراین ڈبلیو)عام اولس ویلفیئر آرگنائزیشن کی زیر نگرانی وش گروپ کی طرف سے علاقہ باغبانان خٹک اوپل میں ایک غریب محلے کے لئے ٹیوب ویل ہینڈ پمپ بنا دیا گیا جس کا باقاعدہ افتتاح کر کے محلے کے کھول دیا گیا جس سے تقریبا 15 غریب خاندان مستفید ہونگے یاد رہے کہ یہ لوگ دور دراز سے پانی لاتے تھے جو وش گروپ نے آج ان کا مسئلہ حل کر دیا محلے کے لوگوں نے عام اولس اور وش گروپ کا شکریہ ادا کر کے خصوصی دعا کی ایسے غریب لوگوں کے لیے مزید کام جاری رہیں گے-

اپنا تبصرہ بھیجیں