سپرہائی وے ٹریفک حادثہ،1بچی جاں بحق،1مرد سمیت 1خاتون زخمی

کرا چی(ایچ آراین ڈبلیو)سپرہائی وے جمالی پل کے قریب ٹریفک حادثہ 01بچی جاں بحق و01مرد و01خاتون زخمی ہوگئی-جاں بحق و زخمی ہونے والوں کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی ہسپتال منتقل کیاجارہاہے-جاں بحق وزخمی ہونےوالوں کی شناخت(جاں بحق بچی)ثمرین دختر اللہ بخش عمر 09 سال (زخمی خاتون)صغرازوجہ پیر بخش عمر60سال(زخمی مرد)نامعلوم ولد نامعلوم عمر45سال بتائی جاتی ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں