کورنگی تھانہ شعبہ تفتیش،کاشف جمالی کی معصوم بچی کیساتھ زیادتی

کورنگی تھانہ شعبہ تفتیش،کاشف جمالی کی معصوم بچی کیساتھ زیادتی
کراچی(کرنٹ ویونیوز)کراچی کےعلاقےسیکٹر 34/1 کی رہاٸشی سید ماہ نور علی نامی معصوم بچی کے ساتھ کاشف جمالی نامی لڑکے کی زیادتی۔اہل محلہ کوگواہی دینا مہنگی پڑگٸ-مہک نامی خاتون نے گواہی دی تو ارم جمالی نے اپنے بھاٸ اسلم جمالی جو کے تھانہ کورنگی میں شعبہ تفتیش میں کورٹ محرر کی نوکری سر انجام دے رہا ہے اس کے ساتھ مل کر مہک کے بہنواٸ پر ارم جمالی نے جھوٹا مقدمہ کروادیا-سید ماہ نور نے خود کشی کی کوشش بھی کی تھی تاہم ان کی والدہ رخسانہ نے موقع پر پہنچ کر اس کی جان بچائی-اسلم جمالی کورٹ محرر ہے جو کے اس کیس میں مداخلت کرکے اپنے بانجے کاشف جمالی کو بچا رہا ہے-بچی کے والد سید سلیم پر دباٶ دیا جارہا ہے کےمقدمہ واپس لیاجاۓ ورنہ انجام بُراہوگا-اگرہمیں انصاف ناملا توہم مجبورخودکشی کرلینگے- حکام بالا اور اعلٰی پولیس آفیسران سے مدد کی اپیل-اسلم جمالی کو معطل کرکے غیر جانبداری سے تفتیش کی جاۓ۔انسانی حقوق اور ہیومن راٸٹس والوں سے درخواست ہمیں انصاف دلوایا جاۓ-

اپنا تبصرہ بھیجیں