سپرمارکیٹ میں آتشزدگی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)کلفٹن میں واقع سپر مارکیٹ میں آگ لگ گئی۔ترجمان فائر بریگیڈکے مطابق فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں روانہ کی گئیں- جبکہ ڈی ایچ اے فائر بریگیڈ کی بھی تین گاڑیاں موقع پر پہنچیں، آگ پر تقریباًچھ گھنٹے بعد قابو پایا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں