جامشورو پاور پلانٹ میں خطرناک آتشزدگی،آسمان روشن ہوگیا

یدرآباد(ایچ آراین ڈبلیو)جامشورو پاور پلانٹ میں آتشزدگی کے باعث حیدرآباد تک آسمان روشن ہوگیا- جامشورو پاور پلانٹ میں آتشزدگی کے باعث پورا حیدرآباد شہر تاریکی میں ڈوب گیا-جامشورو پاور پلانٹ سے گھارو سیھون حیدرآباد کے علاوہ دیگر شہروں کو بجلی کی فراہمی کی جاتی ہے-پاور اسٹیشن میں آتشزدگی کے باعث جانی و مالی نقصان کا جائزہ لے رہے ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں