چلڈرن کمپلیکس،گزشتہ رات بچےکی موت پرلواحقین کا ڈاکٹرز پر تشدد

ملتان(ایچ آراین ڈبلیو)چلڈرن کمپلیکس لواحقین کےتشدد کےباعث ایک ڈاکٹرزخمی ہوگیا۔ڈاکٹرز کے مطابق دس سالہ بچہ چھت سے سے گرنے کے بعد چلڈرن کمپلیکس ہسپتال لایا گیا تھا-اور ہسپتال پہنچے کے ایک گھنٹے بعد بچے کی موت واقع ہوئی۔ڈاکٹرز کیمونٹی نے ڈاکٹرز پر تشدد کے حوالے سے انتظامیہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ اور کہا ہے انتظامیہ نوٹس لے کر ڈاکٹرز کی حفاظت یقینی بنائے اگر تمام مطالبات نہ مانے گئے تو احتجاج کی کال دیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں