اداکارہ کو پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل کروادیا گیا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)سٹیج ٹی وی کی معروف اداکارہ کامیڈین روبی انعم کو شدید ہارٹ اٹیک ہوا جس پر انہیں فوری طور پر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل کروادیا گیا ڈاکٹرز ابتدائی طبی امداد دی ٹیسٹ کروائے-

اپنا تبصرہ بھیجیں